Tag: بجلی کے جی ایس ٹی سے باہر ہونے کے سبب صارفین پر 25 ہزار کروڑ کا بوجھ!
-

بجلی کے جی ایس ٹی سے باہر ہونے کے سبب صارفین پر 25 ہزار کروڑ کا بوجھ!
پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کے درمیان کوئلہ پر لگائے جانے والے ٹیکس اور سیس کو عام طور پر نظرانداز کر دیا جاتا ہے، جبکہ یہ ماہانہ بجلی کے بل پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں نئی دہلی: (یو این آئی) بجلی کی پیداوار پر عائد مختلف ٹیکسز کی وجہ…