Tag: بجنور ’کسان پنچایت‘ میں پرینکا گاندھی نے مودی-یوگی حکومت پر کیا زور دار حملہ
-

بجنور ’کسان پنچایت‘ میں پرینکا گاندھی نے مودی-یوگی حکومت پر کیا زور دار حملہ
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بجنور کسان پنچایت میں مرکز کی مودی حکومت اور اتر پردیش کی یوگی حکومت پر تلخ حملہ کیا۔ کسانوں کو ’آندولن جیوی‘ کہنے پر پی ایم مودی پر ناراضگی بھی ظاہر کی۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے زرعی قوانین کی مخالفت میں مغربی اتر پردیش کے بجنور میں…