Tag: بجٹ اجلاس سے پہلے کل جماعتی میٹنگ طلب۔اپوزیشن نے بے روزگاری اور کسانوں کے مسائل پر بحث کا مطالبہ کیا
-

بجٹ اجلاس سے پہلے کل جماعتی میٹنگ طلب۔اپوزیشن نے بے روزگاری اور کسانوں کے مسائل پر بحث کا مطالبہ کیا
نئی دہلی ،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہونے سے ایک دن پہلے، حکومت نے اتوار کو کل جماعتی میٹنگ بلائی جس میں اپوزیشن نے کسانوں کے مسائل، بے روزگاری اور خشک سالی جیسے مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی…