Tag: بحرالکاہل میں ہولناک زلزلہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ
-

بحرالکاہل میں ہولناک زلزلہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ
نیوزی لینڈ کے ادارہ برائے ہنگامی حالات نے ساحلی علاقوں میں بسنے والی آبادی کو نقل مکانی کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ سڈنی: جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…