Tag: بحران: ہندوستان میں ایک دن میں 332730 نئے کیسز، 2263 اموات
-

کورونا بحران: ہندوستان میں ایک دن میں 332730 نئے کیسز، 2263 اموات
ہندوستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 332730 نئے کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے، اس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کر گئی نئی دہلی: کورونا وائرس کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے اور ہر روز گزشتہ دن کے مقابلہ انفیکشن کے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہو…