Tag: بحرینی عوام کا حکومت کے خلاف اسرائيل دوستی کو لے کر احتجاج
-

بحرینی عوام کا حکومت کے خلاف اسرائيل دوستی کو لے کر احتجاج
خلیجی ریاست بحرین میں حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان اور صہیونی ریاست کےساتھ معاہدے کرنے کے خلاف عوامی سطح پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ کل جمعہ اور آج ہفتے کے روز بھی منامہ میں حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین نے حکومت…