Tag: بحر عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملےمیں دو اسرائیلی ہلاک
-

بحر عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملےمیں دو اسرائیلی ہلاک
لندن: برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحرِ عرب میں جس بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا وہ ایک اسرائیلی تجارتی جہاز ہے۔ جمعے کے روز جاری ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہےکہ اس حملے میں کم سےکم دو اسرائیلی…