Tag: بدایوں میں عید گاہ کے سامنے پتھراؤ، 12 کانوڑیئے زخمی، ایک کی حالت سنگین
-

بدایوں میں عید گاہ کے سامنے پتھراؤ، 12 کانوڑیئے زخمی، ایک کی حالت سنگین
بدایوں: اترپردیش میں بدایوں کے اسلام نگر علاقے میں پیر کو خاص برادری کے لوگوں نے کانوڑیوں پر پتھراؤ کردیا جس سے 12 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد تناؤ میں اضافہ دیکھتے ہوئے پولس تعینات کردی گئی ہے۔ پولس سپرنٹندنٹ اشوک کمار ترپاٹھی نے بتایا کہ اسلام نگر علاقے میں بدایوں ۔ بسولی…