Tag: بد زبان سیاستدان اور منہ دیکھتا ہندستان
-

بد زبان سیاستدان اور منہ دیکھتا ہندستان
ڈاکٹر یامین انصاری سیاستدانوں کی بد زبانی صرف انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہی نہیں، بلکہ ملک کی سیاست میں اخلاقی گراوٹ کو ظاہر کرتی ہے ملک میں جب بھی انتخابات کا موسم آتا ہے، سیاستدانوں کی زبان بے قابو ہو جاتی ہے۔ با وقار اور آئینی عہدوں پر بیٹھے سیاستدان سے لے کر…