Tag: برصغیر کے ممتاز فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کا انتقال، ادبی دنیا سوگوار
-

برصغیر کے ممتاز فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کا انتقال، ادبی دنیا سوگوار
نئی دہلی: برصغیر کے مشہور ادیب، ناول نگار، سکرپٹ رائٹر مشرف عالم ذوقی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر تقریباً 58 سال تھی اور پچھلے چند دنوں سے سخت علیل تھے۔ مشرف عالم ذوقی ہندوستان کے فکشن نگاروں میں اپنی منفرد تخلیقات کی وجہ سے نمایاں حیثیت رکھتے تھے۔ ان کےچودہ ناول اور افسانوں…