Tag: برطانوی وزیر اعظم نے دہشت گردانہ حملے کی شکار مسجد کا دورہ کیا،متاثرہ افراداور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی
-
برطانوی وزیر اعظم نے دہشت گردانہ حملے کی شکار مسجد کا دورہ کیا،متاثرہ افراداور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے شمالی لندن میں دہشت گردانہ حملے کی شکار مسجد کا دورہ کیا ہے۔ اس مسجد سے نکلنے والے نمازیوں کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں وین کے ذریعے حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔مسجد کے دورے کے دوران وزیراعظم ٹریزا مے نے صورت حال کا جائزہ…