Tag: برطانیہ میں مساجد کے تحفظ کے فنڈ میں دوگنا اضافہ
-

برطانیہ میں مساجد کے تحفظ کے فنڈ میں دوگنا اضافہ
لندن : نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں گذشتہ جمعہ کو دہشت گرد حملہ میں ۵۰؍ مصلیوں کی شہادت کے پس منظر میں برطانیہ کی حکومت نے تمام طبقات کو تحفظ کا یقین دلانے کے اقدام کے طور پر ملک بھر میں مساجد اور دیگر تمام عبادت گاہوں کے حفاظتی فنڈ کو 1.6ملین پاؤنڈ فراہم…