Tag: برطانیہ میں مسلمانوں پر ایک اور دہشت گردانہ حملہ ،عید کا جشن منانے والوں پر چڑھا دی گئی کار
-
برطانیہ میں مسلمانوں پر ایک اور دہشت گردانہ حملہ ،عید کا جشن منانے والوں پر چڑھا دی گئی کار
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) اتوار کے روز شمال مشرقی برطانوی علاقے نیوکاسل کے ایک اسپورٹس سینٹر کے باہر ایک کار عید کا جشن منانے والے مسلمانوں پر چڑھ دوڑی۔ اس واقعے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ مسلمان عید الفطر کا جشن منانے اس اسپورٹس سینٹر میں جمع تھے، جب عمارت کے باہر…