Tag: برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
-

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آور مساجد کے شیشے توڑ…