Tag: برلن میں نومولود مسلمان لڑکوں کا مقبول ترین نام ’محمد‘
-

برلن میں نومولود مسلمان لڑکوں کا مقبول ترین نام ’محمد‘
گزشتہ ہفتے جرمنی کی ایک تنظیم ’سوسائٹی فار دی جرمن لینگوئج‘ نے جرمنی میں نومولود بچوں کے مقبول ترین ناموں کی ایک فہرست شائع کی۔ اس فہرست نے برلن میں کافی ہل چل مچا دی۔ اس فہرست کے مطابق گزشتہ برس جرمنی میں نومولود لڑکیوں کا مقبول نام میری اور لڑکوں کامقبول ترین نام پال…