Tag: بغداد میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز کے ساتھ جھڑپوں میں چار افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
-

بغداد میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز کے ساتھ جھڑپوں میں چار افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
عراق میں مظاہروں کو سلسلہ تھمنے کانام نہیں لےرہا ۔بغداد میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز کے مابین جھڑپوں میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں چار افراد ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکورٹی اور اسپتال کے حکام نے جمعرات کے…