Tag: بلند شہر میں مسلم سماج نے انتظامیہ کو 6 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا
-

بلند شہر میں مسلم سماج نے انتظامیہ کو 6 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا
بلند شہر: ریاست اترپردیش کے بلند شہر میں مسلم سماج کی جانب سے انتظامیہ کو 6 لاکھ 27 ہزار 700 روپئے کا ڈیمانڈ ڈرافٹ حوالہ کیا گیا۔ گذشتہ جمعہ بلند شہر میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا گیا تھا جس میں پرتشدد واقعات پیش آئے تھے۔ ہجوم کی جانب سے…