Tag: بلیریا گنج میں مظاہرین پرحملہ غیر جمہوری ۔ فاشسزم کے طریقے کو اپنا رہی ہے بی جے پی: مشاورت
-

بلیریا گنج میں مظاہرین پرحملہ غیر جمہوری ۔ فاشسزم کے طریقے کو اپنا رہی ہے بی جے پی: مشاورت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے اتر پردیش خصوصاً بلریا گنج، اعظم گڑھ میں پولس کی طرف سے سی اے اے،این پی آر ،وغیرہ کے خلاف دھرنا،مظاہرے میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے،اس کی سخت مذمت کی ہے۔ انھوں نے…