Tag: بنارس ہندو یونیورسٹی میں ’ مسلم پروفیسر‘ کی تقرری پر ہنگامہ، طلبا نے کیا احتجاجی مظاہرہ
-

بنارس ہندو یونیورسٹی میں ’ مسلم پروفیسر‘ کی تقرری پر ہنگامہ، طلبا نے کیا احتجاجی مظاہرہ
بی ایچ یو کے ترجمان راجیش سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’یہ تقرری ایس وی ڈی وی فیکلٹی کے ’ادب‘ ڈپارٹمنٹ میں ایک انٹرویو کے بعد ہی کی گئی ہے۔ تقرری یو جی سی اور بی ایچ یو کے ضابطوں کے تحت ہوئی ہے۔‘‘ بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے سنسکرت ودیا دھرم وگیان…