Tag: بنگال انتخابات: کوچ بہار میں پولنگ بوتھ کے باہر ہنگامہ، فائرنگ میں 5 افراد کی موت
-

بنگال انتخابات: کوچ بہار میں پولنگ بوتھ کے باہر ہنگامہ، فائرنگ میں 5 افراد کی موت
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت آنند برما، منیرالزمان، حمید میاں، چمن الحق اور نور عالم میاں کے طور پر ہوئی ہے۔ کولکاتا: مغربی بنگال کے کوچ بہار میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ میں پانچ افراد کی موت ہوگئی ہے۔ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں دعویٰ کر رہی ہیں…