Tag: بنگال: بی جے پی کو جھٹکا ،دو معروف ہستیاں ترنمول کانگریس میں شامل
-

بنگال: بی جے پی کو جھٹکا ،دو معروف ہستیاں ترنمول کانگریس میں شامل
درج فہرست ذات کے معروف لیڈر دیپک رائے سبرت رائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر اتوار کو ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ترنمول کانگریس نے بتایا کہ یہ تینوں ترنمول بھون میں پارٹی کے ریاستی یونٹ کے جنرل سکریٹری پارتھ چٹرجی کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے۔ دیپک رائے درج فہرست…