Tag: بنگال میں حراستی کیمپ قائم کرنے نہیں دیا جائے گا : ممتا بنرجی
-

بنگال میں حراستی کیمپ قائم کرنے نہیں دیا جائے گا : ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں حراستی کیمپ کسی بھی صورت میں قائم کرنے نہیں دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ میں مر جاؤں گی مگر حراستی کیمپ قائم نہیں ہوگا ۔ کولکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کو ایک بار پھر…