Tag: بنگال میں کیمونسٹ پارٹی کا 38 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان،کانگریس سے اتحاد کی امیدیں اب بھی برقرار
-

بنگال میں کیمونسٹ پارٹی کا 38 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان،کانگریس سے اتحاد کی امیدیں اب بھی برقرار
کولکاتا(ایم این این ) کانگریس اور بایاں محاذ کے درمیان اتحاد نہیں ہونے کے بعد بایاں محاذ نے ریاست کے 42 لوک سبھا حلقوں میں سے 38 حلقوں کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تاہم گزشتہ انتخاب میں کانگریس کی جیتی ہوئی چار سیٹوں پر امیدوار نہیں کھڑے کرنے کا کا بایاں…