Tag: بنگال کا درد: شکر ہے اویسی کی وجہ سے ہمیں یاد تو کیا !
-

بنگال کا درد: شکر ہے اویسی کی وجہ سے ہمیں یاد تو کیا !
مسعود جاوید مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات تقریباً چار ماہ بعد ہونے ہیں ۔ سیاسی پارٹیوں بشمول مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی صاحب نے اپنی انتخابی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ۔ سب زیادہ سرگرمی ” سیکولر پارٹیوں ” کی حریف بی جے پی کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے ہو رہی…