Tag: بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کے بعد جاپان کے وزیر اعظم نے بھی کیا ہندوستان کا دورہ رَد
-

بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کے بعد جاپان کے وزیر اعظم نے بھی کیا ہندوستان کا دورہ رَد
شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے اپنا ہندوستانی دورہ رد کر دیا ہے۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے بھی ہندوستانی دورہ رد کر دیا تھا۔ شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرہ کے درمیان جاپان کے وزیر…