Tag: بنگلہ دیش میں ’ بلبل‘ طوفان نے مچائی تباہی، 20 سے زائد اموات، کئی علاقے تباہ
-

بنگلہ دیش میں ’ بلبل‘ طوفان نے مچائی تباہی، 20 سے زائد اموات، کئی علاقے تباہ
ڈھاکہ (ایم این این ) چکرواتی طوفان بلبل کے ذریعہ ساحلی علاقوں میں زبردست تباہی مچائی گئی ہے۔ یہ طوفان ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد بنگلہ دیش اور مغربی بنگال میں کم از کم 22 لوگ مارے گئے اور طوفان بلبل نے اپنی موسلادھار بارش سے کئی علاقوں کو تباہ کر دیا۔ اس طوفان…