Tag: بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-

بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
بنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے میں کشتی پر جاری شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر فرید حسین کا کہنا تھا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دولہن کے گھر کی طرف جانے والے افراد…