Tag: بنگلہ دیش میں مساجد کی تعمیرکیلئے سعودی عرب نے 20 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ،جلد روانہ ہوگی جائزہ ٹیم
-
بنگلہ دیش میں مساجد کی تعمیرکیلئے سعودی عرب نے 20 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ،جلد روانہ ہوگی جائزہ ٹیم
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) خلیجی ریاست سعودی عرب نے جنوبی ایشیائی مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش میں مساجد کی تعمیر کے لیے ڈھاکا حکومت کو بیس ملین ڈالر کی فراہمی کی پیشکش کر دی ہے۔ اس بارے میں ایک سعودی جائزہ ٹیم جلد ہی بنگلہ دیش کا دورہ بھی کرے گی۔ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے ملنے…