Tag: بچوں کے دلوں کو وطن کی محبت سے سرشار کرنااور قوم سے محبت کاجذبہ پروان چڑھانا ہمارے فرائض میں شامل ہے:ٹی آر ٹی سربراہ
-
بچوں کے دلوں کو وطن کی محبت سے سرشار کرنااور قوم سے محبت کاجذبہ پروان چڑھانا ہمارے فرائض میں شامل ہے:ٹی آر ٹی سربراہ
(انقرہ) ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویڑن ٹی آرٹی 37 کے تحت اتاترک کے بچوں کو ارمغان کردہ 23 اپریل قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔40 ملکوں سے تقریباً 800 بچوں کے شرکت کرنے والے اس تہوار کے لیے…