Tag: بچھڑا مارنے کے الزام میں پنچایت نے اس خاتون کا سماجی بائیکاٹ کرکے بھیک ماننے کا فیصلہ سنادیا
-
بچھڑا مارنے کے الزام میں پنچایت نے اس خاتون کا سماجی بائیکاٹ کرکے بھیک ماننے کا فیصلہ سنادیا
اندورنئی دہلی(ملت ٹائمز) مدھیہ پردیش کے علاقے میں ایک خاتون کا بچھڑا مرگیا جس پر گاﺅں او ر پنچایت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے جس عورت کا بچھڑا تھا اسی کو اس موت کیلئے مجرم ٹھہراتے ہوئے بھیک مانگنے کا فیصلہ سنادیااور کہاکہ یہ خاتون گائے کے بچے کو مارنے کی مجرم ہے ،اس کی…