Tag: بچہ چوری کے الزام میں مسلم نوجوانوں پر بھیڑ کا حملہ، لاٹھی اور ڈنڈے سے کی پٹائی
-

بچہ چوری کے الزام میں مسلم نوجوانوں پر بھیڑ کا حملہ، لاٹھی اور ڈنڈے سے کی پٹائی
پٹنہ: (ملت ٹائمز) بہار کے گیا ضلع میں ٹنکپا تھانہ حلقہ کے مہیر گاوں میں مسلم نوجوانوں پر بھیڑ نے اچانک حملہ کیا ، نوجوان ان سے کہتے رہے کہ وہ چور نہیں ہیں، انکے ساتھ جوبچہ ہے وہ انہی کابچہ ہے ، لیکن بھیڑ نے انکی ایک نہ سنی۔ ہجومی تشدد کی اطلاع کے…