Tag: بچہ چور کے الزام میں نوجوان اور خاتون کی بھیڑ نے پٹائی کی !
-

بچہ چور کے الزام میں نوجوان اور خاتون کی بھیڑ نے پٹائی کی !
پٹنہ: ریاست بہار میں ماب لنچنگ کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ضلع گیا کے گرارو علاقے میں بچہ چور کے الزام میں ایک نوجوان اور خاتون کی بے رحمی سے پٹائی کی گئی، جس میں دونوں شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں، متاثرین کا علاج گرارو پرائمری ہیلتھ سینٹر میں چل رہا…