Tag: بڈھسٹ دہشت گردوں کے تشددسے اپنے والدین کوبچانے کیلئے سات دنوں تک انہیں کاندھے پررکھ کر پید ل چلتا رہایہ نوجوان
-
بڈھسٹ دہشت گردوں کے تشددسے اپنے والدین کوبچانے کیلئے سات دنوں تک انہیں کاندھے پررکھ کر پید ل چلتا رہایہ نوجوان
ڈھاکہ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) اس نوجوان روہنگی نے والدین کے احترام اور اہمیت کی ایک شاندار مثال پیش کی ہے۔راکھین میں روہنگی مسلمانوں پر جاری تشدد سے بچتے ہوئے اس نوجوان نے اپنے مثالی اقدام میں ظعیف والدین کو دوہرے باسکٹ میں بیٹھانے کے بعد اپنے کاندھوں پر لاد کر سات روز تک پیدل مسافت طئے۔ ڈیلی…