Tag: بھارتیوں کو نشانہ نہیں بنائیں گے، سبھی سفارت خانے محفوظ: طالبان
-

بھارتیوں کو نشانہ نہیں بنائیں گے، سبھی سفارت خانے محفوظ: طالبان
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ہماری طرف سے سبھی سفارت خانوں اور سفیروں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ہم کسی بھی سفارت خانے یا سفارتی عملے کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔ انہوں نے کہا ہم یہ یقین دہانی کئی بار کرا چکے ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ اب…