Tag: ’بھارت ایک ہندو راشٹر ہے‘، آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا اعلان
-

’بھارت ایک ہندو راشٹر ہے‘، آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا اعلان
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا، ’’ہم سب کچھ بدل سکتے ہیں۔ تمام نظریات تبدیل ہو سکتے ہیں لیکن ایک چیز تبدیل نہیں ہو سکتی، وہ یہ کہ ہندوستان ایک ہندو راشٹر ہے‘‘ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے منگل کے روز قومی راجدھانی دہلی میں ایک کتاب کے رسم…