Tag: بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں: امریکی کمیشن
-

بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں: امریکی کمیشن
بین الاقوامی سطح پر مذہبی آزادی پر نگاہ رکھنے والے ایک امریکی حکومتی کمیشن نے بھارت کو مسلسل دوسرے برس ‘خاص تحفظات کے حامل ملکوں‘ کی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر ) یونائٹیڈ اسٹیٹ کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف)نے سن 2021 کی سالانہ رپورٹ…