Tag: بھارت میں پیشہ ورانہ تعلیم

  • بھارت میں پیشہ ورانہ تعلیم

    ڈاکٹرمظفرحسین غزالی پہلی مرتبہ سکندر لودی نے ایسے مدارس قائم کئے تھے، جن میں عام لوگوں کےلئے تعلیم کا انتظام تھا۔ اس سے قبل پڑھنا پڑھانا خواص تک محدود تھا۔ پیشہ ورانہ تعلیم استاد، شاگرد کے روایتی طریقہ سے آگے بڑھتی تھی۔ دھیرے دھیرے کام انسان کی پہچان بن گیا اور نہ جانے کب اس…