Tag: بھارت کوفلسطینیوں کی دل کھول کرحمایت کرنی چاہیے، اور اسرئیلی حامی فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند
-

بھارت کوفلسطینیوں کی دل کھول کرحمایت کرنی چاہیے، اور اسرئیلی حامی فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی16 جون 2019: حالیہ دنوں میں بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی حمایت کے پس منظر میں،جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی دل کھول کر حمایت کی یقین دہانی کرے ۔میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں، امیر جماعت نے…