Tag: بھارت کے تين مسلم تعليمی ادارے، دنيا بھر ميں اپنی مثال آپ
-

بھارت کے تين مسلم تعليمی ادارے، دنيا بھر ميں اپنی مثال آپ
بھارت ميں تين مسلم تعليمی ادارے اپنی مثال آپ ہيں۔ یہ مقامات نئی دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ، جامعہ ہمدرد اور دارالحکومت سے قريب دو سو کلومیٹر دور جنوب میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہيں۔ نئی دہلی: (زینت اختر، ڈی ڈبلیو) ان مؤقر اور تاریخی اداروں کے اندر داخل ہوتے ہی نہ صرف…