Tag: بھارت کے یوم جمہوریہ پر امریکہ کے 30شہروں میں ایک ساتھ ’سی اے اے-این آر سی ‘ کے خلاف تاریخی احتجاج
-

بھارت کے یوم جمہوریہ پر امریکہ کے 30شہروں میں ایک ساتھ ’سی اے اے-این آر سی ‘ کے خلاف تاریخی احتجاج
واشنگٹن: امریکہ میں اتوار کے روز بھارت کے71ویں یوم جمہوریہ کا جشن شہریت کے قانون کے خلاف مظاہروں کی وجہ سے دھندلا گیا۔ اتوار کے روزامریکہ کے مختلف شہروں میں ہندوستانی امریکیوں نے سی اے اے کے خلاف مظاہرے میں حصہ لیا۔ لوگ شہریت ترمیمی قا نون (سی اے اے) 2019 کی حمایت میں بھی…