Tag: بھارت: ہندو مسلم فسادات، وہی قاتل وہی منصف
-

بھارت: ہندو مسلم فسادات، وہی قاتل وہی منصف
افتخار گیلانی بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1947ء میں آزادی کے بعد سے پچھلے 73سالوں میں ملک کے طول و عرض میں 58400 فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ بڑے فسادات جہاں 50 یا اس سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے کی تعداد لگ بھگ…