Tag: بھوپال کا ہیرو، مسلمان رکشہ ڈرائیور
-

بھوپال کا ہیرو، مسلمان رکشہ ڈرائیور
جب بھوپال کے رکشہ ڈرائیور محمد جاوید خان نے دیکھا کہ لوگ کورونا وائرس کے مریضوں کو اپنے کاندھوں پر اٹھا کر ہسپتال لے جا رہے ہیں تو اس نے لوگوں کی مدد کر نے کا ارادہ کر لیا۔ چونتیس سالہ جاوید خان نے اپنی اہلیہ کا زیور فروخت کر کے اپنے رکشے کو ایک…