Tag: بہار: این ڈی اے میں کھٹ پٹ جاری، بی جے پی وزیر نے نتیش حکومت پر کیا حملہ
-

بہار: این ڈی اے میں کھٹ پٹ جاری، بی جے پی وزیر نے نتیش حکومت پر کیا حملہ
بہار میں برسراقتدار این ڈی اے حکومت میں ’بڑے بھائی‘ کے کردار میں شامل بی جے پی لیڈر اور ریاستی وزیر سمراٹ چودھری کا کہنا ہے کہ اتحاد میں کام کرنا چیلنج سے بھرپور ہے۔ بہار میں برسراقتدار این ڈی اے حکومت میں بی جے پی اور جنتا دل یو کے درمیان وقتاً فوقتاً الزامات…