Tag: بہار: حج بھون پٹنہ سے کوچنگ یافتہ 11 مسلم خواتین داروغہ کے امتحان میں کامیاب
-

حج بھون پٹنہ سے کوچنگ یافتہ 11 مسلم خواتین کے علاوہ 44مسلم حضرات داروغہ کے امتحان میں کامیاب
حج بھون میں چلائے جا رہے کوچنگ میں امیدواروں کی رہنمائی کرنے والے راشد حسین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ اتنی تعداد میں مسلم خواتین دارغہ بنی ہیں۔ یہ بہت خوشی کی بات ہے۔ پٹنہ: بہار پولیس سب آرڈینیٹ سروسز کمیشن (بی پی ایس ایس سی) کے پولیس سب انسپکٹر، سارجنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل…