Tag: بہار: سیلاب نے ٹرینوں کی رفتار پر لگایا قدغن، کئی ٹرینیں منسوخ، کئی نے بدلا راستہ
-

بہار: سیلاب نے ٹرینوں کی رفتار پر لگایا قدغن، کئی ٹرینیں منسوخ، کئی نے بدلا راستہ
گنگا، کوسی، گنڈک سمیت سبھی اہم ندیاں مختلف مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں، ریاست کے تقریباً 13 اضلاع سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں۔ بہار میں اہم ندیوں کی آبی سطح میں ہوئے اضافہ کے بعد سیلاب نے ایک بار پھر قہر ڈھانا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان سمستی…