Tag: بہار: مظفر پور کے ایک ہوٹل سے ای وی ایم برآمد، سیکورٹی میں لاپروائی ظاہر
-

بہار: مظفر پور کے ایک ہوٹل سے ای وی ایم برآمد، سیکورٹی میں لاپروائی ظاہر
بہار میں ووٹنگ کے دوران انتخابی کمیشن پر ای وی ایم کی سیکورٹی میں لاپروائی برتنے کا الزام لگا ہے۔ مظفر پور کے ایک ہوٹل سے ای وی ایم برآمد ہوئی ہیں۔ خبروں کے مطابق مظفر پور شہر کے بوتھ نمبر 180 کے پاس ایک ہوٹل سے کچھ لوگ ای وی ایم لے کر نکل…