Tag: بہار: موتیہاری میں بڑا حادثہ، سکرہنہ میں کشتی کے پلٹ جانے سے 22 افراد غرقاب، ایک لاش برآمد
-

بہار: موتیہاری میں بڑا حادثہ، سکرہنہ میں کشتی کے پلٹ جانے سے 22 افراد غرقاب، ایک لاش برآمد
موتیہاری: بہار کے مشرقی چمپارن میں اتوار کی صبح بڑا حادثہ ہوگیا۔ موتیہاری کے شکار گنج تھانہ علاقے کے گوڑھیا میں سکرہنہ ندی میں کشتی پلٹ گئی۔ اس کی وجہ ندی میں سوار 22 لوگ ندی میں ڈوب گئے۔ ندی پلٹنے کی خبر پھیلتے ہی آس پاس کے علاقوں کے گاوں والے موقع پر پہنچ…