Tag: بہار میں آسمانی بجلی کا قہر، 17 لوگوں کی موت، کئی زخمی
-

بہار میں آسمانی بجلی کا قہر، 17 لوگوں کی موت، کئی زخمی
پٹنہ (ایم این این ) بہار کے کئی اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 17 افراد کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں کئی لوگ سنگین طور پر زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ بہار ریاستی آفات مینجمنٹ محکمہ کے ایک افسر نے بدھ کو بتایا…