Tag: بہار میں اردو مترجم کے 1500 عہدوں پر بحالی کیلئے درخواست مطلوب، 4 دسمبر آخری تاریخ
-

بہار میں اردو مترجم کے 1500 عہدوں پر بحالی کیلئے درخواست مطلوب، 4 دسمبر آخری تاریخ
پٹنہ: (ملت ٹائمز) بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن نے راج بھاشا سہائک (اردو)، اردو مترجم ، معاون اردو مترجم کے عہدوں پر بحالی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ امیدوار چار دسمبر 2019 کے قبل مقررہ خاکہ کے توسط سے عہدوں پر درخواست دے سکتے ہیں۔ بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت کل 1505 خالی عہدوں کیلئے …