Tag: بہار میں بھی مولانا کی تنظیم ریلیف کے کاموں میں مصروف ہے اور متاثرین تک امداد پہونچانے کا سلسلہ جاری ہے
-

آسام اور بہار میںسیلاب سے شدید تباہی ۔ مولانا اجمل پہونچے متاثرین کے درمیان ۔ مدد کی اپیل کی
بہار میں بھی مولانا کی تنظیم ریلیف کے کاموں میں مصروف ہے اور متاثرین تک امداد پہونچانے کا سلسلہ جاری ہے گوہاٹی پٹنہ (ملت ٹائمز) آسام اور بہار میں سیلاب سے شدید تباہی اور برباد ی ہوئی ہے ۔ دونوں صوبوں کے تقریبا 30 لاکھ سے زائد عوام اس سے متاثرہیں ۔ آسام کا ڈھبری…